AdSense

Wednesday 22 January 2014

kya karna hoga ab hamen mulk bachanay k liay !!!

پی ٹی آئی کے کچھ نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت بنوں روڈ چونگی پل کے قریب روڈ کے کھڈے بھرتے ہوئے۔ ہم سب کو مل کر اپنی مدد آپ کے تحت یہ کام کرنا ہوگا، سب کام حکومت کے حوالے نہیں کرنا ہوگا۔ آپ سب تیار ہوں اور اپنی گلی محلے کوصاف کریں، تب ہی تبدیلی آئیگی۔ انشاؐاللہ جیو کوہاٹی جوان